بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

وفاقی حکومت نے سب کے دل جیت لئے بیوائوں کیلئے ایسا کام کر دیا جو اب تک کوئی نہ کر سکا تھا

datetime 8  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کی رہائشی بیواؤں کے لئے خوشخبری آگئی ۔700 سے زائدبیواؤں کے ہاؤس بلڈنگ کے قرضے معاف کرنے کے لئے تصدیق کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ایچ بی ایف سی ایل کے بورڈ نے باقاعدہ منظوری دیدی۔وفاق نے ملک بھر سے پانچ ہزار سے زائد بیواؤں کے ہاؤس بلڈنگ قرضے معاف کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے جبکہ وزارت خزانہ کی جانب سے

بھی جلد حتمی منظوری دیدی جائیگی۔بیواؤں کے ہاؤس بلڈنگ کے قرضوں کی معافی کیلئے کاروائیاں اور تصدیق کیلئے مکمل کر لیا گیا جبکہ قرضوں کے ڈیٹا کی تصدیق کا عمل بھی جاری ہے۔پشاور سمیت 25اضلاع سے حاصل کردہ بیواؤں کے ہاؤس بلڈنگ قرضوں کی تفصیلات ہیڈکوارٹر ارسال کردی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…