پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے تحصیل ناظم عمر امین گنڈہ پور اور ڈسٹرکٹ ممبر انعام اللہ خان کو معطل کر دیا
ڈیر ہ اسماعیل خان (این این آئی) یونین کونسل ڈیوالہ کے 2015 ء میں ہونیوالے بلدیاتی الیکشن کے خلاف جے یو آئی ف کے امیدوار عارف جلیل کی دائر رٹ پٹیشن میں پشاور ہائی کورٹ نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد پی ٹی آئی کے تحصیل ناظم ڈیر ہ عمر امین گنڈہ پور اور… Continue 23reading پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے تحصیل ناظم عمر امین گنڈہ پور اور ڈسٹرکٹ ممبر انعام اللہ خان کو معطل کر دیا











































