جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

”سنگباز“ کی مقبولیت‘ بھارت کو مرچیں لگ گئیں،پاک فوج نے مقبوضہ کشمیرکے مظلوم عوام کے دل جیت لئے

datetime 9  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آرکے تیار کر دہ گیت سنگ باز کے جاری ہونے اور آن لائن مقبولیت حاصل کرنےپر بھارتی حکام کو مرچیں لگ گئیں،

مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بھارت نواز ایس ایس پی امتیاز حسین نے ٹویٹر پر اپنی تکلیف کا اظہار کرتے ہوئے لکھا پاکستانی فوج پتھراؤ کرنے والے شرپسندوں کو ہیرو بنا کر پیش کررہی ہے، پاکستان چاہتا ہے ہمارے بچے ان کی درپردہ جنگ کشمیر میں لڑیں اور مر جائیں۔ بھارت نواز صحافی بشیر منظر نے لکھا کہ پاکستان کشمیر میں نعشیں گرتی دیکھنا چاہتا ہے ا س لئے پتھرائوکرنے کوبڑھاچڑھاکرپیش کیاجارہاہے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…