پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رہنماپراسرارطورپرخیبرپختونخواسے لاپتہ

datetime 9  فروری‬‮  2017 |

بنوں (این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اورانصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی سینئر نائب صدر عمران اللہ پر اسرار طور پر لا پتہ ہو گئے ۔تھانہ صدر میں روز نامچہ رپورٹ کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی ذیلی تنظیم انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی سینئر نائب صدر عمران اللہ خان ولد اجمل خان سکنہ مندوری پتال شاہ گزشتہ روز پشاور جا رہے تھے کہ راستے میں پر اسرار طور پر لا پتہ ہو گئے اور ان کا فون نمبر بند آ رہا ہے اُن کے والد نے تھانہ صدر میں روز نامچہ رپورٹ درج کرواتے ہوئے بتایا کہ ہماری کسی کیساتھ دشمنی نہیں ۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…