فیصل صالح حیات کو پیپلزپارٹی میں کون سی اہم ذمہ داری سونپی جارہی ہے؟حیرت انگیزانکشاف
لاہور( این این آئی) طویل عرصے کے بعد پیپلز پارٹی میں واپس آنے والے مرکزی رہنما فیصل صالح حیات کو دیگر ناراض رہنماؤں کو واپس لانے کی ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت نے اس سلسلہ میں مشاورت کی ہے اور آنے والے دنوں میں انہیں… Continue 23reading فیصل صالح حیات کو پیپلزپارٹی میں کون سی اہم ذمہ داری سونپی جارہی ہے؟حیرت انگیزانکشاف