اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کی تیسری خاتون جس نے پاک فوج کےاعلی ترین عہدے پرفائزہوکرنئی تاریخ رقم کردی

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) بریگیڈیئر مسز نگار کو پاکستان آرمی کے بڑے رینک پر ترقی دے دی گئی، وہ میجر جنرل بننے والی تیسری پاکستانی خاتون ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان آرمی کی تاریخ میں میجر جنرل کے عہدے پر تیسری خاتون کو ترقی دے دی گئی،

آرمی میڈیکل کور سے تعلق رکھنے والی بریگیڈیئر مسز نگار جوہر میجر جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والی تیسری خاتون افسر ہیں۔ترجمان پاک فوج کے مطابق بریگیڈیئر مسز نگار سی ایم ایچ راولپنڈی میں ڈپٹی کمانڈنٹ کی ذمہ داریاں بھی نبھا چکی ہیں۔

news-1486657510-4355

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…