اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

کوئلہ چوری سکینڈل ،ٹرین کے ڈرائیوراوراسٹنٹ ڈرائیورکے بیانات نے معاملے کونیارخ دیدیا

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)ساہیوال پاورپلانٹ کےلئے کوئلہ لانے والی ٹرین کی بوگیوںمیں سے ایک بوگی سے 22ٹن کوئلہ چوری ہوگیاتھاجس کے بعد پاکستان ریلوے نے ایک انکوائری کمیٹی قائم کی تھی اوراب اس معاملے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق انکوائری کمیٹی کے سامنے ٹرین کے ڈرائیوراوراسٹنٹ ڈرائیورنے اپنے بیانات قلمبندکرائے ہیں جن کے مطابق کوئلہ کلاب ریلوے سٹیشن سے چوری ہواکیونکہ اس سٹیشن کے شروع اورآخرمیں زیادہ موڑآتے ہیں اورٹرین کی رفتاراس سٹیشن پرصرف 30کلومیٹرفی گھنٹہ ہوجاتی ہے ۔انکوائری کمیٹی کی یہ رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کوپیش کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…