اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

ڈان لیکس کی رپورٹ ،وزارت قانون و انصاف نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی کابینہ میں ڈان لیکس پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ پیش نہ ہوسکی‘ یہ معاملہ کابینہ کے ایجنڈا آئٹمز میں ہی شامل نہیں تھا۔ منگل کو کابینہ کے فیصلوں پر بریفنگ کے دوران وزیر قانون و انصاف زاہد حامد سے ڈان لیکس پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کابینہ میں پیش ہونے نہ ہونے کے بارے میں استفسار کیا گیا تھا وزیر قانون و انصاف نے واضح کیا کہ یہ معاملہ ایجنڈے پر ہی نہیں تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…