’’نوکیا ‘‘پھر میدان میں،پہلے اسمارٹ فون کی تفصیلات منظر عام پر،متوقع قیمت سامنے آگئی
بارسلونا( این این آئی)موبائل فون مارکیٹ پر راج کرنے والی کمپنی ’’نوکیا ‘‘طویل عرصے بعد اگلے ماہ اپنا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرانے والی ہے۔مائیکروسافٹ کو اپنا فون بزنس فروخت کرنے کے بعد نوکیا نے اس مارکیٹ سے دوری اختیار کرلی تھی مگر گزشتہ سال کے آخر میں اس نے ایک بار پھر موبائل فونز… Continue 23reading ’’نوکیا ‘‘پھر میدان میں،پہلے اسمارٹ فون کی تفصیلات منظر عام پر،متوقع قیمت سامنے آگئی