ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن (ر) مبین شہید کی بیٹی جب اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوانے اپنے باپ کے دفتر پہنچیں تو انہوں نے اپنی بیٹی کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟

datetime 14  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے باہر ہونیوالے بم دھماکے میں شہید ڈی آئی جی ٹریفک سید مبین احمد سمیت 13افراد کی شہادت ہوئی۔سید مبین احمد کو باوقار اور دبنگ پولیس افسر تصور کیا جاتا تھا ۔ڈی آئی جی ٹریفک نے کبھی اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال نہیں کیا ۔یہاں تک کہ چنددن پہلے انکی صاحبزادی ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لئے آئیں تو

ڈی آئی جی ٹریفک سید مبین احمد نے اپنے اختیاات کا کسی قسم کا استعمال نہ کیا بلکہ انکی صاحبزادی کو عوام کے ساتھ لائن میں لگ کر اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوانا پڑا۔ڈی آئی جی ٹریفک سید مبین احمد اپنے فرائض منصبی بہت دل جمی سے انجام دیتے بلکہ سفارشی کلچر کو اچھا نہیں سمجھتے تھے ۔میرٹ پر یقین رکھتے تھے و اور شاید اسی لئے انہوں نے اپنی بیٹی کو بھی قانون کی پاسداری کرنے اور اسکے راستہ پر چلنا سکھایا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…