منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چار ماہ میں 39 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو سعودی عرب سےبے دخل کیاگیا،سعودی میڈیا

datetime 7  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے پاکستانی شہریوں کومختلف قوانین کی خلاف ورزی اورجرائم کے ارتکاب پرسزا کے طورپربے دخل گیاگیاہے ۔سعودی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چار ماہ میں 39 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو سعودی عرب سےبے دخل کیاگیاہے ۔

سعودی میڈیا کے مطابقپاکستانیوں کی اس قدرزیادہ بے دخلی کے بعد سعودی شوریٰ کونسل کے نگہبان عبداللہ السعدون نے احکامات جاری کئے ہیں کہ پاکستانی شہریوں کوویزے جاری کرنے سے قبل ان کے کوائف مکمل طورپرچیک کئےجائیں آیاکہ سعودی عرب آنے سے قبل ویزہ حاصل کرنے والے افراد کاان کے اپنے ملک میں ریکارڈکیساہے اوراس سلسلے میں پاکستانی او رسعودی حکام کے درمیان رابطے کومزید بہتربنایاجائےتاکہ سعودی عرب سے پاکستانی شہریوں کی بے دخل ہونے کی شرح کم ہوسکے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…