بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد کے جنگل میں افسوسناک واقعہ،سترہ برس کی لڑکی کی لاش برآمد

datetime 8  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں سملی ڈیم کے قریب جنگل سے جواں سال لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نےواقعہ پرقتل کا شبہ ظاہر کیاہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جنگل میں درختوں پر اٹکی جوان لڑکی کی لاش نے علاقے میں کھلبلی مچادی۔

یہ واقعہ قتل کا تھا یاخودکشی یا کچھ اور، پولیس نے جائے وقوعہ دیکھ کرتفتیش شروع کردی ہے۔سترہ سالہ لڑکی کی لاش اسلام آباد میں سملی ڈیم کے قریب واقع جنگل سے ملی۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے جسم پر بظاہر تشدد کا کوئی نشان نہیں۔ شبہ ہے کہ اسے قتل کرنے کے بعد پہاڑی سےدھکا دیا گیاہو۔پولیس کے مطابق مقامی افراد نے بھی گزشتہ روز کچھ انجان لوگوں کو اس علاقے میں گھومتے ہوئے دیکھا تھا۔ لڑکی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے پمز اسپتال منتقل کردی گئی ہے

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…