بنوں میں دہشت گردوں کا حملہ ،حملہ آوروں کے پاس کتنے کلو بارودی مواد تھا ؟
بنوں (آئی این پی)بنوں میں تھانا منڈان کے گیٹ پرنامعلوم حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرادی۔ دھماکے سے عمارت کو نقصان پہنچا اور دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جوابی کارروائی میں حملہ آور ماراگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانا منڈان کے دروازے سے نامعلوم خودکش حملہ آور نے بارود سے… Continue 23reading بنوں میں دہشت گردوں کا حملہ ،حملہ آوروں کے پاس کتنے کلو بارودی مواد تھا ؟











































