پاکستان کا بڑا صوبہ زلزلہ سے لرزہ اٹھا ،لوگوں میں خوف وہراس
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر ،پسنی ، تربت اور گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلے کی شدت 6اعشاریہ 4بتائی جا رہی ہے جسکی زمینی گہرائی 10کلو میٹر ریکارڈ کی… Continue 23reading پاکستان کا بڑا صوبہ زلزلہ سے لرزہ اٹھا ،لوگوں میں خوف وہراس











































