دوگھی کمپنیوں پرپابندی کی رپورٹ عدالت میں جمع ،ڈبہ بند دودھ سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑااقدام
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے یوٹیلیٹی سٹورز پر فروخت ہونے والی اشیاء اور ڈبہ بند دودھ پر رپورٹ طلب کر لی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے ریمارکس دیئے کہ کارروائی صرف کاغذوں میں ہوتی ہے جبکہ زمینی حقائق کچھ اورہیں ۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے یوٹیلٹی… Continue 23reading دوگھی کمپنیوں پرپابندی کی رپورٹ عدالت میں جمع ،ڈبہ بند دودھ سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑااقدام