پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

لاہوردھماکے میں ملوث انوارالحق کے بیٹے گرفتار، بیوی منظر عام پر،حیرت انگیزانکشافات

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں مال روڈپردھماکے کے سہولت کارانوارالحق کی گرفتاری کے بعد اس کی بیوی نے انکشاف کیاہے کہ اسے اپنے شوہرکے انتہاپسند ہونے کاعلم تھالیکن ہماری معاشرتی روایات مجھے اپنے شوہرکے خلاف بیان دینے کی اجازت نہیں دیتی ہیں ۔میڈیاکے مطابق سہولت کارانوارالحق کی گرفتاری اس کے گلی میں کھڑے بیٹوں کی وجہ سے ہوئی تھی ۔سکیورٹی فورسزنے انوارالحق کے گھرپرچھاپہ ماراس کے بیوی اور بچوں کوگرفتارکرنے کےبعدخودکش جیکٹس اوردیگرمواد

برآمد بھی کرلیاہے ۔ادھربھگت پورہ میں اس کے اہل محلہ نے بتایاہے کہ سہولت کارانوارالحق اردوجانتاتھالیکن اس کے اہل خانہ نہیں جانتے تھے جبکہ مالک مکان کوبھی اس مقدمے میں شامل تفتیش کرلیاگیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق مالک مکان نے اپنامکان ماہانہ دس ہزارروپے کرایہ پرانوارالحق کودیاتھاجبکہ اس مکان کو کرایہ پردینے کےبعد رجسٹریشن مقامی تھانے میں جمع نہیں کرائی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…