پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان چین سے سب سے زیادہ کیا خریدتا ہے؟

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

بیجنگ(نیوزڈیسک) ایشیا میں پاکستان چین سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے اورگزشتہ 5 برس کے دوران چین کی اسلحہ برآمدات دو گنا ہو گئی ہیں۔اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق سال 2011ء4 سے 2015 ء کے درمیان چینی اسلحے کی فروخت دوگنی ہوگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے زیادہ تر اسلحہ ایشیائی ممالک کو برآمد کیا جاتا ہے۔ جن میں پاکستان ، چین سے سب سے زیادہ اسلحہ خریدنے والا ملک ہے جو چین کی کل اسلحہ برآمدات کا 35 فیصد اسلحہ خریدتا ہے۔ اس کے بعد بنگلہ دیش اور میانمار آتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…