منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

ڈاکٹر عشرت العباد نے استعفیٰ دینے کی اصل وجہ بتا دی

datetime 19  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)ڈاکٹر عشرت العباد نے استعفیٰ دینے کی اصل وجہ بتا دی ,سابق گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے کہا ہے کہ لوگوں کو ڈرائی کلین کیے جانے پر استعفیٰ دیا۔ایک انٹرویو میں ڈاکٹر عشرت العباد نے کہاکہ لوگوں کو ڈرائی کلین کرکے پارٹیوں میں شامل کیا گیا ٗوہ مجرموں کی ڈارئی کلیننگ کے خلاف تھے۔سیاسی اور غیر سیاسی لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کی تاہم بات نہیں مانی گئی،

 

کرمنل افراد کی ڈرائی کلین میں سیاسی اور غیرسیاسی دونوں عناصر شامل تھے۔انہوں نے کہا کہ پاک سرزمین پارٹی ناکامیوں کی وجہ سے فرسٹریشن کا شکار ہے اور اسی فرسٹریشن میں پارٹی کی قیادت نے اْنہیں سافٹ ٹارگٹ سمجھ کے پنچنگ بیگ بنالیا۔عشرت العباد خان نے کہاکہ پاک سرزمین پارٹی ایک خاص ایجنڈے کی تحت بنائی گئی،ملکی تاریخ بتاتی ہے کہ کسی خاص ایجنڈے کے تحت بنائی گئی پارٹیاں کامیاب نہیں ہوتی، انہوں نے کہا کہ کمیونٹی تقسیم ہوئی تو کراچی کے حالات بگڑسکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…