چار ماہ میں 39 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو سعودی عرب سےبے دخل کیاگیا،سعودی میڈیا
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے پاکستانی شہریوں کومختلف قوانین کی خلاف ورزی اورجرائم کے ارتکاب پرسزا کے طورپربے دخل گیاگیاہے ۔سعودی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چار ماہ میں 39 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو سعودی عرب سےبے دخل کیاگیاہے ۔ سعودی میڈیا کے مطابقپاکستانیوں کی اس قدرزیادہ بے دخلی کے بعد سعودی شوریٰ کونسل کے نگہبان عبداللہ… Continue 23reading چار ماہ میں 39 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو سعودی عرب سےبے دخل کیاگیا،سعودی میڈیا









































