خیبرپختونخوامیں دو کروڑ روپے کی روزانہ چوری،حیرت انگیز انکشافات،اہم شخصیات کو طلب کرلیاگیا
اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت سے کرک میں دو کروڑ روپے کی روزانہ کی گیس چوری کی جا رہی ہے پولیس گیس چوری کے خلاف مدد کرنے کو تیار نہیں ہے، کمیٹی نے… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں دو کروڑ روپے کی روزانہ چوری،حیرت انگیز انکشافات،اہم شخصیات کو طلب کرلیاگیا











































