اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

پرویزمشرف کا اتحاد،تحریک انصاف کا حیرت انگیزردعمل سامنے آگیا

datetime 6  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت کا قطری خط اور منی ٹریل جھوٹ ثابت ہو گئی ، وزیر اعظم نہیں بچیں گے ، پرویز مشرف کی پاکستان میں حمایت نہ ہونے کے برابر ہے ، وہ اتحاد کیا بنائیں گے ۔

وہ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ خط کے پیچھے قطری حکومت کا ہاتھ ہو۔ لیکن اب قطری سفیر کے بیان کے بعد ثابت ہو چکا ہے کہ قطری حکومت کا خط سے کوئی تعلق نہیں ۔ یہ خط اور حکومت کی بتائی گئی منی ٹریل مکمل طور پر جھوٹ پر مبنی ہے ۔ پورے کیس میں ن لیگ کی کسی بات میں صداقت نہیں ۔ شفقت محمود نے کہا کہ پرویز مشرف کی پاکستان میں سپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے وہ اتحاد کیا بنائیں گے ۔پانامہ کیس ثابت ہو چکا ہے ۔ سماعت بھی خیر جلد مکمل ہو جائے گی ۔ وزیر اعظم نہیں بچیں گے

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…