ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

نیوز لینڈ سے سپریم کورٹ نہیں لا سکتے، نعیم بخاری نے ایسا کسے اور کیوں کہا ؟

datetime 11  جنوری‬‮  2017

نیوز لینڈ سے سپریم کورٹ نہیں لا سکتے، نعیم بخاری نے ایسا کسے اور کیوں کہا ؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ مسکراتا رہتا ہوں،جسٹس شیخ عظمت سعید ایک بہترین جج ہیں،جسٹس آصف سعید کھوسہ بہت بہترین جج ہیں۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم بخاری نے کہاکہ میں ہمیشہ مسکراتا رہتا ہوں،ہم نیوزی لینڈ… Continue 23reading نیوز لینڈ سے سپریم کورٹ نہیں لا سکتے، نعیم بخاری نے ایسا کسے اور کیوں کہا ؟

انصاف کا بول بالا, چیف جسٹس نے سیشن جج کو نوکری سے فارغ کر دیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 11  جنوری‬‮  2017

انصاف کا بول بالا, چیف جسٹس نے سیشن جج کو نوکری سے فارغ کر دیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سیشن جج اعجاز خاصخیلی کو ملازمت سے برطرف کردیا ہے،سیشن جج نے اپنے بنگلے کی تزئین و آرائش کے لیے فنڈز نہ دینے پر کمشنر حیدرآباد کو توہین عدالت کا نوٹس دے دیا تھا۔سیشن جج اعجاز خاصخیلی نے حیدرآباد میں بطور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نیب… Continue 23reading انصاف کا بول بالا, چیف جسٹس نے سیشن جج کو نوکری سے فارغ کر دیا ، بڑی وجہ سامنے آگئی

کیس میں اب تک مشکلات ہی پیدا کی ہیں آپ کی بعض باتوں نے مجھے بہت دکھی کیا ہے ,نعیم بخاری

datetime 11  جنوری‬‮  2017

کیس میں اب تک مشکلات ہی پیدا کی ہیں آپ کی بعض باتوں نے مجھے بہت دکھی کیا ہے ,نعیم بخاری

اسلام آباد(آئی این پی)پانامہ کیس کی سماعت کےدوران جسٹس شیخ عظمت سعید اور نعیم بخاری میں دلچسپ مکالمہ ہوا،جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہاکہ آپ چاہیں تو آپ کیلئے آسانی پیدا کروں نعیم بخاری نے کہا کہ آپ نے کیس میں اب تک مشکلات ہی پیدا کی ہیں آپ کی بعض باتوں نے مجھے بہت… Continue 23reading کیس میں اب تک مشکلات ہی پیدا کی ہیں آپ کی بعض باتوں نے مجھے بہت دکھی کیا ہے ,نعیم بخاری

عدالت نے 50سب انسپکٹرز اور اسسٹنٹ سب انسپکٹروں کو گرفتار کر نے کا حکم دیدیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

عدالت نے 50سب انسپکٹرز اور اسسٹنٹ سب انسپکٹروں کو گرفتار کر نے کا حکم دیدیا

لاہور ( این این آئی)عدالت نے 50سب انسپکٹرز اور اسسٹنٹ سب انسپکٹروں کو گرفتار کر نے کا حکم دیدیا , سیشن کورٹ نے 50سب انسپکٹرز اور اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ اوز کو انہیں گرفتار کرکے آئندہ سماعت پر عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔گزشتہ روز سیشن… Continue 23reading عدالت نے 50سب انسپکٹرز اور اسسٹنٹ سب انسپکٹروں کو گرفتار کر نے کا حکم دیدیا

محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 11  جنوری‬‮  2017

محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر مزید 2 روز جاری رہنے کا امکان ہے ۔ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے 2 روز کے دوران رات کے درجہ حرارت میں مزید 04 ڈگری کمی ہوسکتی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

میاں بیوی کا شادی کی سالگرہ پر ساتھ شراب پینے کا فیصلہ، اس کے بعد بیوی نے جو کیا شوہر چکرا گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

میاں بیوی کا شادی کی سالگرہ پر ساتھ شراب پینے کا فیصلہ، اس کے بعد بیوی نے جو کیا شوہر چکرا گیا

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ میں میاں بیوی نے شادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پرشراب نوشی کرنے کافیصلہ کیااوراس پرعمل بھی کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ کے شہری ندیم اوراس کی اہلیہ عائشہ نے اپنی شادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پرشراب نوشی کی اورشراب نوشی کے بعد عائشہ اپنے ہواس کھوبیٹھی جس… Continue 23reading میاں بیوی کا شادی کی سالگرہ پر ساتھ شراب پینے کا فیصلہ، اس کے بعد بیوی نے جو کیا شوہر چکرا گیا

پاکستان اس کام میں تمام اسلامی ممالک کو پیچھے چھوڑ دے گا۔۔برطانوی جریدے کی زبردست رپورٹ

datetime 11  جنوری‬‮  2017

پاکستان اس کام میں تمام اسلامی ممالک کو پیچھے چھوڑ دے گا۔۔برطانوی جریدے کی زبردست رپورٹ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) معاشی اور مالیاتی پہلوؤں پر لندن کے معروف ترین جریدے ’’اکنامسٹ‘‘ کے مطابق اس سال تمام اسلامی ممالک کے مقابلے میں پاکستان کی معاشی ترقی سب سے تیز رہے گی۔ اکنامسٹ ویب سائٹ پر شائع ہونے والا ڈیٹا ہر دو دن بعد شائع کیا جاتا ہے۔ اس انٹرایکٹو ویب سائٹ پر مختلف ممالک… Continue 23reading پاکستان اس کام میں تمام اسلامی ممالک کو پیچھے چھوڑ دے گا۔۔برطانوی جریدے کی زبردست رپورٹ

اسلامی افواج کی کمان،طویل خاموشی کے بعدبالاخر راحیل شریف کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

اسلامی افواج کی کمان،طویل خاموشی کے بعدبالاخر راحیل شریف کا موقف بھی سامنے آگیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے راحیل شریف کے قریبی ساتھی میجر جنرل(ر) اعجاز اعوان نے بتایا ہے کہ راحیل شریف سعودی عرب ذاتی نوعیت کے دورے پر گئے تھے۔میجرجنرل (ر) اعجازاعوان نے بتایاکہ راحیل شریف نے… Continue 23reading اسلامی افواج کی کمان،طویل خاموشی کے بعدبالاخر راحیل شریف کا موقف بھی سامنے آگیا

پشاور اسلام آباد موٹر وے پر واقع اہم علاقہ سی پیک میں شامل کر لیا گیا ، کیا کچھ بنے گا؟زبردست اعلان

datetime 11  جنوری‬‮  2017

پشاور اسلام آباد موٹر وے پر واقع اہم علاقہ سی پیک میں شامل کر لیا گیا ، کیا کچھ بنے گا؟زبردست اعلان

صوابی(آئی این پی ) سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پشاور اسلام آباد موٹر وے پر واقع کرنل شیر خان انٹر چینج کو چائنہ پاکستان کاریڈور منصوبہ میں شامل کر لیا گیا ہے اسی طرح اس انٹر چینج کے ساتھ انڈسٹریل زونز بھی بنیں گے اور یہ بھی سی پیک کا… Continue 23reading پشاور اسلام آباد موٹر وے پر واقع اہم علاقہ سی پیک میں شامل کر لیا گیا ، کیا کچھ بنے گا؟زبردست اعلان