بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

ن لیگ میں خوشیوں کا سماں، بڑی کامیابی مل گئی

datetime 18  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ خیبرپختونخواہ میں خوشیوں کا سماں، بـڑی کامیابی نے قدم چوم لئے، مسلم لیگ ق اورپی ٹی آئی کے متعدد رہنما مسلم لیگ ن میں شامل، دیگر جماعتوں کے عہدیداران نے بھی فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما عظمت خان نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ ن لیگ میں شامل ہونے والے افراد میں پی ٹی آئی اور دوسری جماعتوں کے عہدیداران شامل ہیں ۔

ن لیگ میں شامل ہونے والے رہنمائوںکو خوش آمدید کہنے کیلئے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے مشیر امیر مقام نے پشاور میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ، پریس کانفرنس میں وزیراعظم کے مشیر کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والے رہنماؤں کو خوش آمدید کہتے ہیں، آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…