وزیراعلی پنجاب نےاہم منصوبے میں اربوں روپے زیادہ خرچ ہونے کااعتراف کرلیا
لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے جمعرات کومقامی ہوٹل میں پنجاب صاف پانی کمپنی کے زیر اہتمام صوبے کی دیہی آباد ی کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے موضوع پر منعقدہ دو روزہ مشاورتی سیمینار کی افتتاحی تقریب سے اردو اورانگریزی زبان میں خطاب کیا اور اس پروگرام پر عملدر آمد… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب نےاہم منصوبے میں اربوں روپے زیادہ خرچ ہونے کااعتراف کرلیا