شاہ زیب قتل کیس،مجرم شاہ رُخ جتوئی پاکستان میں کہاں اور کس حال میں ہے؟ناقابل یقین انکشافات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں سابق ڈی ایس پی پولیس کے بیٹے شاہ زیب کے قتل کے الزام میں سزائے موت کے مجرم شاہ رخ جتوئی کراچی میں جناح ہسپتال میں پچھلے 5ماہ سے وی آئی پی وارڈمیں زیرعلاج ہے تاہم اس کے جناح ہسپتال میں زیرعلاج رہنے کے معاملے پرعدالت کوبھی آگاہ نہیں کیاگیاہے جبکہ وہ مبینہ طو رپرہسپتال میں علاج کے نام پرکراچی… Continue 23reading شاہ زیب قتل کیس،مجرم شاہ رُخ جتوئی پاکستان میں کہاں اور کس حال میں ہے؟ناقابل یقین انکشافات











































