اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سابق صدر زرداری کی انتہائی قریبی شخصیت نے ملک سے باہر جانے کی کوششیں تیز کر دیں،کیا ہونے جا رہا ہے؟

datetime 12  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اربوں روپے کرپشن اور دہشتگردوں کے علاج کے کیس میں ضمانت ملی تو سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے بیرون ملک جانے کی تیاری پکڑ لی۔ ای سی ایل میں سے نام خارج کرانے کے لئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ڈاکٹر عاصم کی طرف سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انہیں میڈیکل بورڈ نے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی تجویز دی

ہے۔کمر کی سرجری اور دیگر امراض کے علاج کیلئے ان کا بیرون ملک جانا ضروری ہے۔ اس لئے ان کا نام ای سی ایل سے خارج کیا جائے۔ واضح رہے گزشتہ دنوں ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف چار سو اناسی ارب کرپشن کے دو ریفرنسز پر ضمانت منظور کی گئی تھی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق مشیر پٹرولیم کرپشن کے دو کیسز اور اپنے ہسپتال میں دہشتگردوں کا علاج کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…