جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

’’آصفہ بھٹو شہید ’ماں ‘ کے نقش قدم پر چل پڑیں ‘‘

datetime 12  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زر داری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے سوات سے تعلق رکھنے والی آئی ٹی کی طالبہ کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹو کے اسسٹنٹ نے طاہرہ خان سے رابطہ کرکے ان کو آصفہ بھٹو کے طرف سے اْن کے تمام تعلیمی اخراجات برداشت

کرنے اْن کی والدہ کے علاج میں مدد دینے اور اْن کے لئے دولاکھ روپے نقد دینے کا بھی وعدہ کیا ہے۔ اگر وہ کسی دوسرے یونیورسٹی میں پڑھنا چاہتی ہے تو وہ اْس کے اخراجات بھی اْٹھانے کو تیار ہے تاہم طاہرہ خان نے شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں پڑھنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…