حج کرپشن کیس ،اہم ملزم کو بڑی سزا سنادی گئی،کروڑوں روپے جرمانہ
اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے حج کرپشن کیس میں مرکزی ملزم راؤ شکیل کے فرنٹ مین احمد فیض تیس سال قید کی سزا سناتے ہوئے چار کروڑ پانچ لاکھ جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ حج کرپشن کیس کے آخری ملزم احمد فیض کو سینٹرل جج ملک نذیر… Continue 23reading حج کرپشن کیس ،اہم ملزم کو بڑی سزا سنادی گئی،کروڑوں روپے جرمانہ