گلبرگ میں دھماکہ ہوا یا نہیں؟ رانا ثنا اللہ کا موقف سامنے آ گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ لاہور ڈیفنس میں دھماکے کے بعد گلبرگ میں میں دھماکے کی باتیں سنی ہیں لیکن گلبرگ میں دھماکے کی کوئی حتمی اطلاع نہیں ملی۔دوسری جانب نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈیفنس زیڈ بلاک کے بعد گلبرگ لاہور میں… Continue 23reading گلبرگ میں دھماکہ ہوا یا نہیں؟ رانا ثنا اللہ کا موقف سامنے آ گیا











































