لاہور،ڈیفنس دھماکے کادہشتگرد گرفتار،کس دہشتگرد تنظیم سے تعلق ہے ؟اہم انکشاف
لاہور(آن لائن ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ کے اطراف سے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ڈولفن سکواڈ نے حکمت اللہ نامی مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے یو ایس بی، ممنوعہ مذہبی لٹریچر سمیت دیگر دستاویزات برآمد ہوئی ہیں مبینہ دہشتگرد کا تعلق قلع عبداللہ چمن سے بتایا جاتا ہے۔… Continue 23reading لاہور،ڈیفنس دھماکے کادہشتگرد گرفتار،کس دہشتگرد تنظیم سے تعلق ہے ؟اہم انکشاف











































