منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

آپریشن ’’ردالفساد‘‘پرویزمشرف نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کے سرفخرسے بلندہوگئے

datetime 23  فروری‬‮  2017

آپریشن ’’ردالفساد‘‘پرویزمشرف نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کے سرفخرسے بلندہوگئے

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر اورآل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد شروع کرنے کا اعلان کر کے پاک فوج نے قوم کو تحفظ کا احساس دلایا ہے۔ملک کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لئے سیاسی قیادت کو اپنی مصلحتیں قربان کرنا ہوں گی،دشمن کی چالوں کو سمجھتے… Continue 23reading آپریشن ’’ردالفساد‘‘پرویزمشرف نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کے سرفخرسے بلندہوگئے

تعلیمی اداروں میں چھٹی ،انتظامیہ نے باضابطہ اعلان کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

تعلیمی اداروں میں چھٹی ،انتظامیہ نے باضابطہ اعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی ایچ کے ترجمان نے کہاہے کہ کل تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے ۔ترجما ن کے مطابق دھماکے کے بعد سکیورٹی خدشات کے باعث چھٹی کی خبریں گردش کررہی ہیں لیکن ان میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ کل تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے ۔یادرہے کہ ڈیفنس کے زیڈ بلاک… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں چھٹی ،انتظامیہ نے باضابطہ اعلان کردیا

لاہور،ڈیفنس دھماکہ کی ابتدائی رپورٹ جاری ،دھماکہ کیسے ہوا؟ناقابل یقین انکشاف

datetime 23  فروری‬‮  2017

لاہور،ڈیفنس دھماکہ کی ابتدائی رپورٹ جاری ،دھماکہ کیسے ہوا؟ناقابل یقین انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورکے علاقے ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں ابتدائی رپور ٹ سامنے آگئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکہ ریسٹورنٹ میں گیس کے سلنڈرکی لیکج کی وجہ سے ہواہے۔رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین اوردیگرشواہد کی بنیادپریہ رپورٹ تیارکی گئی ہے ۔

’’ جو کام کرنے آیا ہوں پہلے وہ کرنے دیں‘‘وزیراعظم نے صحافی کااہم سوال گول کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

’’ جو کام کرنے آیا ہوں پہلے وہ کرنے دیں‘‘وزیراعظم نے صحافی کااہم سوال گول کردیا

انقرہ(آن لائن) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پانامہ کیس پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا، انقرہ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے پانامہ کیس کے حوالے سے وزیراعظم سے سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ جو کام کرنے آیا ہوں پہلے وہ کرنے دیں اور ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ… Continue 23reading ’’ جو کام کرنے آیا ہوں پہلے وہ کرنے دیں‘‘وزیراعظم نے صحافی کااہم سوال گول کردیا

بلاک شدہ شناختی کارڈز ،تصدیق اس طرح کی جائے ،نادراکوبڑاحکم جاری

datetime 23  فروری‬‮  2017

بلاک شدہ شناختی کارڈز ،تصدیق اس طرح کی جائے ،نادراکوبڑاحکم جاری

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی صد ارت میں بلاک شدہ شناختی کارڈز سے متعلق قائم پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس نیشنل ڈیٹا بیس ریگولیٹری اتھارٹی(نادرا) کے ہیڈ آفس ،اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں بلاک شدہ قومی شناختی کارڈوں کی تصدیق اور بحالی سے متعلق امور کو زیر… Continue 23reading بلاک شدہ شناختی کارڈز ،تصدیق اس طرح کی جائے ،نادراکوبڑاحکم جاری

شکیل آفریدی کو امریکہ کے حوالے کرنے کیلئے بیک ڈور چینل رابطے ،ن لیگ کےبعد ایک اورجماعت نے ڈاکٹرعافیہ کووطن واپس لانے کاوعدہ کرلیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

شکیل آفریدی کو امریکہ کے حوالے کرنے کیلئے بیک ڈور چینل رابطے ،ن لیگ کےبعد ایک اورجماعت نے ڈاکٹرعافیہ کووطن واپس لانے کاوعدہ کرلیا

کراچی(آئی این پی)قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کیلئے آئندہ کے لائحہ عمل کے سلسلے میں عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی رہائش گاہ پر ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا،جس میں مختلف سیاسی، مذہبی، انسانی حقوق کی جماعتوں کے رہنماؤں اور کارکنان نے شرکت کی اور تجاویز پیش کرتے… Continue 23reading شکیل آفریدی کو امریکہ کے حوالے کرنے کیلئے بیک ڈور چینل رابطے ،ن لیگ کےبعد ایک اورجماعت نے ڈاکٹرعافیہ کووطن واپس لانے کاوعدہ کرلیا

پیپلزپارٹی نے ذوالفقارمرزاکی اہلیہ فہمیدہ مرزااوربیٹے پربجلی گرادی ،سنگین الزامات

datetime 23  فروری‬‮  2017

پیپلزپارٹی نے ذوالفقارمرزاکی اہلیہ فہمیدہ مرزااوربیٹے پربجلی گرادی ،سنگین الزامات

بدین (آئی این پی) پاکستان پیپلزپار ٹی نے سابق وزیرداخلہ ذوالفقارمرزاکی اہلیہ اورسابق سپیکرقومی اسمبلی فہمیدہ مرزااوران کے بیٹے حسنین مرزاکوپارٹی سے بلیک لسٹ کردیا ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی نے فہمیدہ مرزااوران کے بیٹے ایم پی اے حسنین مرزاکوپارٹی سے بلیک لسٹ کردیاہے۔ذرائع کے مطابق پارٹی کے رہنماؤں نے ان رہنماؤں کوپارٹی… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے ذوالفقارمرزاکی اہلیہ فہمیدہ مرزااوربیٹے پربجلی گرادی ،سنگین الزامات

ڈیفنس کے بعد گلبرگ میں دھماکہ ،ٹی وی چینلزکوسب سے پہلے خبردینے کااعزازمہنگاپڑگیا،سخت ایکشن

datetime 23  فروری‬‮  2017

ڈیفنس کے بعد گلبرگ میں دھماکہ ،ٹی وی چینلزکوسب سے پہلے خبردینے کااعزازمہنگاپڑگیا،سخت ایکشن

لاہور/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں ڈیفنس مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے کے بعد گلبرگ بلیوارڈمیں دھماکے کے بارے میں بعض نجی ٹی وی چینلزکی طرف سے غیرمصدقہ اورغیرذمہ دارانہ رپورٹنگ پرپیمرانے نوٹس لے لیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈیفنس کی مارکیٹ میں دھماکے کے بعد بعض نجی ٹی وی چینلوں نے گلبرگ میں بھی دھماکہ ہونے کی خبرنشرکردی… Continue 23reading ڈیفنس کے بعد گلبرگ میں دھماکہ ،ٹی وی چینلزکوسب سے پہلے خبردینے کااعزازمہنگاپڑگیا،سخت ایکشن

لاہور،ڈیفنس دھماکہ ،تحریک انصاف ایک مرتبہ پھرتمام سیاسی جماعتوں کوپیچھے چھوڑ گئی ،اہم اعلان کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2017

لاہور،ڈیفنس دھماکہ ،تحریک انصاف ایک مرتبہ پھرتمام سیاسی جماعتوں کوپیچھے چھوڑ گئی ،اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے لاہورمیں ڈیفنس کے علاقے میں دھماکہ کی پرزورمذمت کی ہے اورتین روزہ سوگ کااعلان کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے ترجمان نے کہاکہ پوری قوم دہشتگردی کی اس لہرسے پریشان ہے لیکن قوم دہشتگروں کوان کے عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دے گی ۔انہوں نے اس موقع پراعلان کیاکہ… Continue 23reading لاہور،ڈیفنس دھماکہ ،تحریک انصاف ایک مرتبہ پھرتمام سیاسی جماعتوں کوپیچھے چھوڑ گئی ،اہم اعلان کردیا