جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

بلوچستان میں اہم کمانڈرنے ہتھیارڈال دیئے

datetime 28  جنوری‬‮  2017

بلوچستان میں اہم کمانڈرنے ہتھیارڈال دیئے

جعفر آ باد (آئی این پی ) کالعدم تنظیم ڈیرہ بگٹی کے اہم فراری کمانڈر لعل دین بگٹی نے سرکار کے سامنے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ۔کالعدم تنظیم ڈیرہ بگٹی کے اہم فراری کمانڈر لعل دین بگٹی نے اپنے دیگر فراری ساتھیوں سمیت سوئی کے معروف… Continue 23reading بلوچستان میں اہم کمانڈرنے ہتھیارڈال دیئے

شاہد خان آفرید ی کاآرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ ،طلباء کیلئے زبردست اعلان کردیا

datetime 28  جنوری‬‮  2017

شاہد خان آفرید ی کاآرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ ،طلباء کیلئے زبردست اعلان کردیا

پشاور(آئی این پی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفرید ی نے آرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ کیا‘انہوں پاک آرمی کے افسروں ‘نوجوانوں او ر متعلقہ سکول کے طلبہ سے ملاقات بھی کی۔ تقریب کا انعقاد کیاگیا جس سے شاہد آفرید ی نے خطاب کیا اور شہید طلباء کو خراج عقیدت پیش… Continue 23reading شاہد خان آفرید ی کاآرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ ،طلباء کیلئے زبردست اعلان کردیا

دہشت گردی کا خطرہ،مختلف سکولوں پرچھاپے مارنے کا حکم

datetime 28  جنوری‬‮  2017

دہشت گردی کا خطرہ،مختلف سکولوں پرچھاپے مارنے کا حکم

سرگودھا (آئی این پی) حکومت پنجاب نے سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ممکنہ دہشتگردوں سے نمٹنے کی تیاری مکمل کرلی ہے اور اچانک مختلف سکولوں میں افسران کو چھاپے مارنے کا حکم دیدیا گیا ہے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے انتظامات مکمل نہ کرنیوالے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کی بھی ہدایت کی ہے… Continue 23reading دہشت گردی کا خطرہ،مختلف سکولوں پرچھاپے مارنے کا حکم

تیاریاں مکمل،تحریک انصاف آج طاقت کا مظاہرہ کرے گی

datetime 28  جنوری‬‮  2017

تیاریاں مکمل،تحریک انصاف آج طاقت کا مظاہرہ کرے گی

ساہیوال ( آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف ساہیوال کے زیر اہتمام شیخ ظفر علی سٹیڈیم ساہیوال میں دن کے 12بجے جلسہ عام منعقد ہوگا۔ جلسہ سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائد عمران خان تاریخی خطاب کرینگے۔ جلسہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے ہیں ۔ خو اتین کیلئے… Continue 23reading تیاریاں مکمل،تحریک انصاف آج طاقت کا مظاہرہ کرے گی

عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز،پاک فوج کی حمایت میں مظاہرے پھوٹ پڑے

datetime 28  جنوری‬‮  2017

عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز،پاک فوج کی حمایت میں مظاہرے پھوٹ پڑے

ملتان(آئی این پی)پاک فوج کی حمایت میں سول سوسائٹی اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کی طرف سے ریلیوں اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ۔ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں شہریوں نے پاک فوج کی حمایت میں ریلیاں نکالیں اور ملکی سلامتی کے اداروں کو بدنام کرنے کی سازشوں کی مہم کی شدید مذمت کی گئی۔ملتان… Continue 23reading عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز،پاک فوج کی حمایت میں مظاہرے پھوٹ پڑے

نیوزلیک سکینڈل،تحقیقات مکمل،رپورٹ کو حتمی شکل دیدی گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2017

نیوزلیک سکینڈل،تحقیقات مکمل،رپورٹ کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) قومی سلامتی سے متعلق متنازعہ خبر کے معاملے پر قائم انکوائری کمیٹی نے کام مکمل کر لیا،کمیٹی کا اجلاس جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا کی زیر صدارت ہوا جس میں رپورٹ کو حتمی شکل دی گئی ۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں پنجاب ہاؤس میں قومی سلامتی سے متعلق متنازعہ خبر… Continue 23reading نیوزلیک سکینڈل،تحقیقات مکمل،رپورٹ کو حتمی شکل دیدی گئی

’’عمران خان بس ایک صورت میں وزیر اعظم کا مقابلہ کر سکتے ہیں ‘‘ لیگی وزیر نے انوکھا طریقہ کار بتا دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2017

’’عمران خان بس ایک صورت میں وزیر اعظم کا مقابلہ کر سکتے ہیں ‘‘ لیگی وزیر نے انوکھا طریقہ کار بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان صرف خوابوں میں وزیر اعظم نواز شریف کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔مریم اورنگزیب نے عمران خان کی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف قوم کی خدمت اورفلاح کی سیاست کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خان صاحب… Continue 23reading ’’عمران خان بس ایک صورت میں وزیر اعظم کا مقابلہ کر سکتے ہیں ‘‘ لیگی وزیر نے انوکھا طریقہ کار بتا دیا

پاک فوج پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ ہو گیا ۔۔ حملہ آور بھارت نہیں بلکہ کس ملک سے پاکستان آئے ؟

datetime 28  جنوری‬‮  2017

پاک فوج پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ ہو گیا ۔۔ حملہ آور بھارت نہیں بلکہ کس ملک سے پاکستان آئے ؟

مہمندایجنسی(آن لائن)مہمند ایجنسی میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر افغانستان کے دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار زخمی جبکہ فورسز نے دہشت گردوں کو جوابی کارروائی میں مار بھگایا ۔ہفتہ کے روز علی الصبح مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی شیخ بابا چرتنہ میں   سکیورٹی چیک پوسٹ پر افغانستان کی… Continue 23reading پاک فوج پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ ہو گیا ۔۔ حملہ آور بھارت نہیں بلکہ کس ملک سے پاکستان آئے ؟

’’پاکستان کی تاریخ میں سرکاری ملازموں کی تنخواہوں میں ریکارڈ اضافہ‘‘ لیگی حکومت نے مہربانیوں کے ریکارڈ توڑ دیے

datetime 28  جنوری‬‮  2017

’’پاکستان کی تاریخ میں سرکاری ملازموں کی تنخواہوں میں ریکارڈ اضافہ‘‘ لیگی حکومت نے مہربانیوں کے ریکارڈ توڑ دیے

لاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پولیس پنجاب کی تنخواہوں میں سپیریئر ایگزیکٹو الائونس کے تحت پاکستان کی تاریخ کا ریکارڈاضافہ کردیا، چیف سیکرٹری کی تنخواہ میں چار لاکھ روپے جبکہ آئی جی پنجاب کی تنخواہ میں تین لاکھ75ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ، نوٹیفیکیشن بھی جاری ہو گیا… Continue 23reading ’’پاکستان کی تاریخ میں سرکاری ملازموں کی تنخواہوں میں ریکارڈ اضافہ‘‘ لیگی حکومت نے مہربانیوں کے ریکارڈ توڑ دیے