اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورکے علاقے ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں ابتدائی رپور ٹ سامنے آگئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی کی ابتدائی رپورٹ کے
مطابق دھماکہ ریسٹورنٹ میں گیس کے سلنڈرکی لیکج کی وجہ سے ہواہے۔رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین اوردیگرشواہد کی بنیادپریہ رپورٹ تیارکی گئی ہے ۔