آپریشن ’’ردالفساد‘‘ کی بڑی کامیابی،دہشتگرد کس معروف یونیورسٹی کی گاڑی کونشانہ بناناچاہتے تھے ؟دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سکیورٹی اداروں اورایف سی نے آپریشن ردالفساد کے تحت بروقت اوربڑی کارروائی کرکے بلوچستان کے علاقے کلی شاہ کاریزمیں 23بارودی سرنگیں برآمد کرلی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایس پی آر نے بتایاکہ سکیورٹی فورسزنے آپریشن کالعدم تحریک طالبان اور جماعت الاحرارکے وہاب زحبیل گروپ کی اطلاع پرکیاجبکہ اس آپریشن میں 23بارودی سرنگیں برآمد کرلی گئی ہیں ۔دہشتگرد… Continue 23reading آپریشن ’’ردالفساد‘‘ کی بڑی کامیابی،دہشتگرد کس معروف یونیورسٹی کی گاڑی کونشانہ بناناچاہتے تھے ؟دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام







































