منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے تعلیمی اداروں میں آج کل طلبا و طالبات کیا شرمناک کام کر رہے ہیں ؟افسوسناک انکشاف

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)روات پولیس نے تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والا 2 رکنی گروہ گرفتار کرلیا۔ ملز مان سے آئس ہیروئن کے ساتھ استعمال ہونے والی 400 نشہ آور گولیاں بھی برآمد کر لی گئیں۔ ہفتہ کو روات پولیس نے تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والا 2 رکنی گروہ گرفتار کرلیا۔

ملزمان سے آئس ہیروئن کے ساتھ استعمال ہونے والی 400 نشہ آور گولیاں بھی برآمد کر لی گئیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان تعلیمی اداروں میں طلباء و طالبات کو منشیات فراہم کرتے تھے۔ آئس کے ساتھ استعمال ہونے والی ایک گولی 3500 روپے کی فروخت ہوتی تھی۔ نشہ آور گولیاں ہالینڈ اور ڈنمارک سے سمگل ہو کر پاکستان آئی ہیں ۔ ملزمان کو پشاور میں ایکسائھ ملازم نے گولیاں بیچنے کے لئے دی ۔ قبضے میں لی گئی منشیات کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…