یوم پاکستان بھرپور انداز میں منانے کی تیاریاں، وفاق نے اہم اقدام اٹھا لیا
پشاور (آن لائن) یوم پاکستان کے موقع پر صوبے کے حساس ترین اضلاع میں موبائل فون مکمل طور پر اور جزوی طور پر بند کرنے کے بارے میں صوبائی حکومت سے وفاق نے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ یوم پاکستان کے موقع پر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر خیبر پختونخوا ، پنجاب ، سندھ… Continue 23reading یوم پاکستان بھرپور انداز میں منانے کی تیاریاں، وفاق نے اہم اقدام اٹھا لیا











































