بازآجاؤورنہ مار دیے جاؤ گے،عبدالستار ایدھی کے بیٹے اور پوتے کی جان کو خطرہ،افسوسناک انکشافات
کراچی(آئی این پی)عبدالستار ایدھیبیٹے فیصل ایدھی اور پوتے سعد ایدھی کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد انہوں نے پولیس کو تحفظ فراہم کرنے کی درخواست دے دی ۔ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق فیصل ایدھی اور سعد ایدھی کو دھمکیاں دی گئیں ۔ فیصل اور سعد نے پولیس سے… Continue 23reading بازآجاؤورنہ مار دیے جاؤ گے،عبدالستار ایدھی کے بیٹے اور پوتے کی جان کو خطرہ،افسوسناک انکشافات











































