ان افراد کا علاج و معالجہ مفت کیاجائے،خیبرپختونخوا حکومت نے قابل تحسین قدم اُٹھالیا
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے خواجہ سراوں کو مفت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے خیبرپختونخوا حکومت نے خواجہ سراوں کو مفت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے صحت سہولت کارڈ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،جس کے تحت دوسرے شہریوں کی طرح خواجہ سراوں کو بھی صحت سہولت… Continue 23reading ان افراد کا علاج و معالجہ مفت کیاجائے،خیبرپختونخوا حکومت نے قابل تحسین قدم اُٹھالیا











































