پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے پرائیویٹ طلبا کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

datetime 10  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت کا میرٹ پر پرائیویٹ یونیورسٹیز کے طلبا کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان‘ پنجاب حکومت 3 سال بعد 13 مارچ سے 1 لاکھ 16 ہزار طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرے گی۔صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت پہلی بار لاہور سمیت پنجاب بھر کی پرائیویٹ یونیورسٹیز کے طلبا میں میرٹ پر لیپ ٹاپ تقسیم کرے گی اور چارٹرڈ ضوابط کے مطابق قائم

پرائیویٹ یونیورسٹیز کے 5 ہزار طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم ہوں گے پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پرائیویٹ یونیورسٹیز کے طلبا کو منتخب کرنے کا فارمولہ بنائے گی اور طلبا کی میرٹ کے مطابق سکروٹنی کی جائے گی۔ وزیر تعلیم  نے بتایا کہ یونیورسٹیز اور کالجوں کے 1 لاکھ 16 ہزار طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم ہوں گے اور  میرٹ اور شفاف طریقے سے لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے تاکہ کسی طالبعلم کی حق تلفی نہ ہو

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…