کراچی ، نیشنل ہائی وے پرمسافروین الٹنے سے6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کراچی(آئی این پی )کراچی میں نیشنل ہائی وے سسی ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین الٹنے سے 6 افراد جاں بحق جب کہ 20 افراد زخمی ہوگئے، زخمی مسافروں کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا جن میں کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے۔منگل کو پولیس کے مطابق کراچی میں نیشنل… Continue 23reading کراچی ، نیشنل ہائی وے پرمسافروین الٹنے سے6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی