’’92 کا ورلڈ کپ جیتنے سے تین سال پہلے میں نے کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نے 92 کا ورلڈ کپ جیتنے سے 3 سال پہلے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔ اس وقت میری پوری توجہ شوکت خانم کینسر ہسپتال پر تھی۔ میں نے… Continue 23reading ’’92 کا ورلڈ کپ جیتنے سے تین سال پہلے میں نے کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا‘‘