تلہ گنگ ،ضمنی انتخابات ،مسلم لیگ (ن) نے پاکستا ن تحریک انصاف کوشکست دیدی
تلہ گنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 23تلہ گنگ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوارشہریارملک نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارکرنل (ر)سلطان خان سرخرواعوان کو شکست دے دی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق غیرحتمی وغیرسرکاری انتخابی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوارشہریارملک… Continue 23reading تلہ گنگ ،ضمنی انتخابات ،مسلم لیگ (ن) نے پاکستا ن تحریک انصاف کوشکست دیدی











































