بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پاناما کیس ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،(ن) اور تحریک انصاف کے حامی آمنے سامنے 

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنائے جانے کی کاز لسٹ جاری ہونے کے بعد ’’پاناما کیس‘‘ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹویٹر‘‘ پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنائے جانے کی ضمنی کاز لسٹ جاری ہونے کے بعد ’’پاناما کیس‘‘ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹویٹر‘‘ پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اور مسلم لیگ

(ن) اور تحریک انصاف کے حامیوں کے درمیان نئی گرما گرم بحث شروع ہوگئی ۔دونوں پارٹیوں کے حامی صارفین پاناما کیس کا فیصلہ اپنے حق میں آنے کے دعوے کرتے رہے ۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے ضمنی کاز لسٹ جاری کی ہے جس کے مطابق پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنایا جائے گا۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے پاناما کیس کی سماعت کی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…