لاہورخودکش حملہ،شہدا ءکی تعداد8ہوگئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں مردم شماری کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والاایک اورفوجی بھی شہیدہوگیاجس کے بعد اس حملے میں شہداکی تعداد 8ہوگئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں 6 اپریل کو دہشتگردوں نے مردم شماری کی ٹیم کو نشانہ بنایا تھا ۔ حملے میں 4 فوجی جوانوں سمیت مردم شماری… Continue 23reading لاہورخودکش حملہ،شہدا ءکی تعداد8ہوگئی











































