مشال قتل کیس میں یونیورسٹی انتظامیہ ملوث نکلی! پلان کیا بنایا گیا؟ مرکزی ملزم کے تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشال خان قتل کیس کے مرکزی ملزم وجاہت اللہ نے واقعے کا تمام ملبہ یونیورسٹی کی انتظامیہ پر ڈال دیا۔ وجاہت اللہ نے عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ اسے 13 اپریل کو کلاس ریپری زینٹیٹومدثر بشیر نے یونیورسٹی میں بلوایا۔ میں یونیورسٹی پہنچا تو مدثر مجھے چیئرمین آفس… Continue 23reading مشال قتل کیس میں یونیورسٹی انتظامیہ ملوث نکلی! پلان کیا بنایا گیا؟ مرکزی ملزم کے تہلکہ خیز انکشافات











































