وزیراعظم صادق اورامین نہیں رہے ،اہم لیگی رہنمانے نوازشریف سے استعفے کامطالبہ کرکے سب کوحیران کردیا
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ نے بھی وزیراعظم نوازشریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔جمعرات کے روز پانامہ لیکس کیس کے فیصلے کے بعد اپنے بیان میں مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ سپریم کورٹ کے2ججز نے فیصلہ دیا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نااہل ہیں اور آرٹیکل 62,63 پر پورا نہیں… Continue 23reading وزیراعظم صادق اورامین نہیں رہے ،اہم لیگی رہنمانے نوازشریف سے استعفے کامطالبہ کرکے سب کوحیران کردیا







































