جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کے قائدین کی موجودگی میں کارکنوں کا’’جیالے ‘‘ترتشدد،نیم برہنہ کردیا۔’’ ہرواقعہ خبرنہیں ہوتی ‘‘،قمرزمان کائرہ

datetime 14  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں پیپلزپارٹی کی ایک تقریب میں پارٹی قیادت کی موجودگی میں کارکنوں نے سیٹج پرچڑھنے کی کوشش میں اپنے ہی ایک جیالےکوتشددکانشانہ بنایاحتی کہ اس کے کپڑے پھاڑڈالے اوروہ نیم برہنہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرل ہے کہ پیپلزپارٹی کے مرکزی قائدین سینیٹراعتزازاحسن ،قمرزمان کائرہ اورمنظوروٹوسمیت دیگرکئی رہنماسٹیج پرموجودتھے کہ ایک کارکن نے

سیٹج پرچڑھنے کی کوشش کی تووہاں پرموجود دیگرکارکنوں نے اس کی درگت بناڈالی جب کارکنان اس شخص کی مکمل پٹائی کرچکے توقمرزمان کائرہ اس کے پاس آگئے اوراسکے اوپرایک کپڑاڈالااوراس کواپنے ساتھ گلے لگالیا،ماتھے کوبھی چومااورتقریب ختم ہونے پراس کوالوداع بھی  کیا.اس موقع پرقمرزمان کائرہ میڈیاوالوں کودیکھ کربارباریہ کہتے رہے کہ’’ ہرواقعہ خبرنہیں ہوتی ‘‘اورساتھ سی اس تقریب سے چلے گئے ۔

 

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…