جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

عیدالفطر کا چاند،حتمی فیصلہ اب پشاور کا ہی ہوگا،اب تک کا سب سے بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 14  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 25 جون بروز اتوار کی شام پشاور میں ہو گا۔ مرکزی رویت ہلاک کمیٹی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ اجلاس عیدگاہ چارسدہ روڈ پشاور پر واقع ایڈمنسٹریٹو اوقاف کی

عمارت میں ہو گا جبکہ زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے متعلقہ ہیڈ کوارٹرز میں ہوں گے۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن شوال کا چاند نظر آنے کے حوالہ سے موصولہ اطلاعات اور معلومات کی بنیاد پر اعلان کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…