جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

’’وہ عمران خان سے مخلص نہیں ‘‘شاہ محمودقریشی کا سوشل میڈیا پرویڈیو پیغام،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017

’’وہ عمران خان سے مخلص نہیں ‘‘شاہ محمودقریشی کا سوشل میڈیا پرویڈیو پیغام،بڑا دعویٰ کردیا

ملتان(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چئیرمین مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ کارکنان کی محنت اور جدوجہدسے تحریک انصاف چھوٹے قافلے سے ایک سیاسی سمندرکی شکل اختیار کرچکی ہے ۔کارکنان اپنی جدوجہد کوتیز کرتے ہوئے 2018کے الیکشن کی تیاری کریں اور پارٹی کو متحد رکھیں۔جوقوتیں پارٹی میں انتشارپھیلارہی ہیں وہ عمران… Continue 23reading ’’وہ عمران خان سے مخلص نہیں ‘‘شاہ محمودقریشی کا سوشل میڈیا پرویڈیو پیغام،بڑا دعویٰ کردیا

ڈان لیکس،ہٹانے کی خبروں پرطارق فاطمی کے صبر کا پیمانہ لبریز،وزیراعظم نوازشریف سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017

ڈان لیکس،ہٹانے کی خبروں پرطارق فاطمی کے صبر کا پیمانہ لبریز،وزیراعظم نوازشریف سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈان لیکس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے اس لیے استعفیٰ نہیں دوں گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈان لیکس انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں طارق فاطمی کے خلاف کارروائی کی سفارش… Continue 23reading ڈان لیکس،ہٹانے کی خبروں پرطارق فاطمی کے صبر کا پیمانہ لبریز،وزیراعظم نوازشریف سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

قرض معاف کرانیوالوں کو حساب دینا ہوگا،چوری اور سینہ زوری کوقوم برداشت نہیں کریگی،شہبازشریف

datetime 25  اپریل‬‮  2017

قرض معاف کرانیوالوں کو حساب دینا ہوگا،چوری اور سینہ زوری کوقوم برداشت نہیں کریگی،شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کا چار سالہ دور شفافیت، خدمت اور دیانت سے عبارت ہے اور ماضی کی حکومتوں کے مقابلے میں وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں چار سالہ دور میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے برق رفتاری سے منصوبے مکمل کئے ہیں اور… Continue 23reading قرض معاف کرانیوالوں کو حساب دینا ہوگا،چوری اور سینہ زوری کوقوم برداشت نہیں کریگی،شہبازشریف

یہودی فلسطین پر کیسے قابض ہوئے؟

datetime 25  اپریل‬‮  2017

یہودی فلسطین پر کیسے قابض ہوئے؟

اب سے کوئی 80 برس قبل تک پورے فلسطین میں کسی ایک جگہ بھی کوئی یہودی بستی موجود نہیں تھی۔عثمانی خلفاء نے پابندی لگا رکھی تھی کہ دنیا کے کسی بھی حصہ میں رہنے والے یہودی اپنے مقدس مقامات کی زیارت کے لیے وزٹ ویزے پر فلسطین آسکتے ہیں اور چند روز قیام کرسکتے ہیں… Continue 23reading یہودی فلسطین پر کیسے قابض ہوئے؟

ڈان لیکس ،یہ سب جھوٹ ہے،حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017

ڈان لیکس ،یہ سب جھوٹ ہے،حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈان لیکس کے حوالے سے جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے ‘ سرکاری رپورٹ ابھی جاری نہیں ہوئی‘ سی پیک پاکستان چین دوستی کی نئی مثال ہے ‘ راہداری کے ذریعے خطے کے 65 ممالک کو جوڑا جا رہا ہے ‘ روڈ… Continue 23reading ڈان لیکس ،یہ سب جھوٹ ہے،حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بڑا کام شروع کردیا،بھارت کو انتباہ جاری

datetime 25  اپریل‬‮  2017

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بڑا کام شروع کردیا،بھارت کو انتباہ جاری

راولپنڈی (آئی این پی)پاک فوج نے اعتماد سازی کیلئے بھارتی فوج سے ہاٹ لائن پر رابطہ کیا ہے جس کا مقصد لائن آف کنڑول کے قریب مردم شماری کیلئے سول اور فوجی اہلکاروں کی نقل و حرکت کے دوران ٹیم کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق… Continue 23reading پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بڑا کام شروع کردیا،بھارت کو انتباہ جاری

پانامہ کیس کے فیصلے پرمٹھائی کیوں بانٹی ؟عمران خان نے دلائل کے ساتھ وجہ بھی بیان کردی

datetime 25  اپریل‬‮  2017

پانامہ کیس کے فیصلے پرمٹھائی کیوں بانٹی ؟عمران خان نے دلائل کے ساتھ وجہ بھی بیان کردی

پشاور(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پرہم نے مٹھائی اسلئے بانٹی کہ ہم پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار احتساب سے بھاگنے والے ایک طاقتور موجود وزیراعظم جس نے پولیس، بیوروکریسی سمیت تمام اداروں پر قبضہ کر رکھا ہے کی… Continue 23reading پانامہ کیس کے فیصلے پرمٹھائی کیوں بانٹی ؟عمران خان نے دلائل کے ساتھ وجہ بھی بیان کردی

پیپلز پارٹی کے رہنما بابر سہیل بٹ کے قتل میں ملوث ملزمان کو آخری موقع دیدیاگیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017

پیپلز پارٹی کے رہنما بابر سہیل بٹ کے قتل میں ملوث ملزمان کو آخری موقع دیدیاگیا

لاہور(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے رہنما بابر سہیل بٹ کے قتل کیس کا معاملہ، ایڈیشنل سیشن جج اسلم پنچوتہ نے ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا آخری موقع دیا‘ عدالت نے تفتیشی افسر کو دو روز میں تفتیش مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج اسلم پنچوتہ کی عدالت میں… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے رہنما بابر سہیل بٹ کے قتل میں ملوث ملزمان کو آخری موقع دیدیاگیا

معروف شاعرہ سیٹج سےگرکرزخمی ہونے کے بعد انتقال کرگئیں 

datetime 25  اپریل‬‮  2017

معروف شاعرہ سیٹج سےگرکرزخمی ہونے کے بعد انتقال کرگئیں 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادمیں جاری لوک ورثہ کے زیراہتمام ادبی میلے میں معروف شاعرہ سٹیج سے گرکرزخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادمیں جاری ادبی میلے کے اختتام پرشاعرہ فرزانہ نازسٹیج سے اتررہی تھیں کہ وہ سرکے بل نیچے گرکرشدید زخمی… Continue 23reading معروف شاعرہ سیٹج سےگرکرزخمی ہونے کے بعد انتقال کرگئیں