پاکستانیوں نے درندوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،حیوانیت کی انتہاکردی ،رات کے وقت قہقے لگانی والی معصوم آوازہمیشہ کےلئے خاموش
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک دن کی معصوم بچی کو نامعلوم افراد کراچی میں گلستان جوہر کے علاقے میں جھاڑیوں میں پھینک کر چلے گئے ، وہاں موجود کتوں کے بھنبھوڑنے سے بچی جاں بحق ہو گئی، تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر کے سنسان علاقے میں جھاڑیوں سے ملنے والی نوزائیدہ بچی زخموں کی تاب نہ لاتے… Continue 23reading پاکستانیوں نے درندوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،حیوانیت کی انتہاکردی ،رات کے وقت قہقے لگانی والی معصوم آوازہمیشہ کےلئے خاموش